جہل سلیم

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ایسی نادانی جو خطرناک نہ ہو، بے ضرر نادانی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ایسی نادانی جو خطرناک نہ ہو، بے ضرر نادانی۔